فیس بک لائکس

By clicking the Facebook "Like" button a user gives positive feedback on a content contribution such as status updates, photos, and links posted by their friends, as well as adverts. This makes the content appear in the friends' news feeds. Facebook collects data through users clicking the "Like" button and links users' browsing habits to their social networking profile which often contains the user's name. 

Last Updated: 21 Sep 2015

فیس بک پر "لائک " کا بٹن صارف کو انکے شائع کئے ہوئے مواد جیسا کہ جدید سٹیٹس ، تصاویر، اور لنکس جو ان کے دوستوں نے شائع کئے ہیں کے بارے میں مثبت رد عمل دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے ساتھ ہی ساتھ اشتہارات بھی - یہ مشمول کو دوستوں کی "news feed"  میں ظاہر کرتا ہے - فیس بک صارفین لائک کا بٹن دبانےکے ذریعے کوائف اکھٹا کرتا ہے اور صارفین کی  براوئزکاری کی عادتوں کو ان کے سماجی جالکاروں سے منسلک کرتا ہے جس میں اکثر صارف کا نام ہوتا ہے.