اپنے کمپیوٹر اور موبائل پر موجود اطلاقی مصنع لطیف کو جدید کرنا بہت ضروری ہے کچھ جدیدیت آلودہ ہوسکتی ہے اور آپ کے کمپیوٹر کو خراب کر سکتی ہے، اسلئے آپکو چاہئے کہ اس بات کو یقینی بنائیےکہ آپ کے پاس صرف قابل بھروسہ پروگراموں کے اعلانیہ تغیرات ہوں اور آپ انہیں ایک عام راستے سے جدید بنائیں.
کسی بھی اطلاقی مصنع لطیف کو اجازت دینے سے پہلے غور کرلیجیے - جب آپ کسی پروگراموں کے مخزن سے کوئی پروگرام لےکر محفوظ کرتے ہیں آپ سے پوچھا جاتا ہے کہ پروگرام کو آپ کے کمپیوٹر پر کیا کرنے کی اجازت ہے-اور کس معلومات تک رسائی حاصل ہے اور کن معلومات کو جالبین پر چڑھایا جا سکتا ہے.
بہت ساری اطلاقی مصنع لطیف معلومات (جیسا کہ آپ کا مقام یا پتہ ) اور فعالیت (جیسا کہ آپکا مائکروفون یا ویب کیمرے ) تک رسائی چاہیں گی - ان معلومات کو تفصیل سے پڑھیے اور صریحاً فیصلہ کیجیے کہ آیا آپ اسطرح کی رسائی دینے اور فعالیت کے استثنیٰ پر سمجھوتہ کرنے کے لئے راضی ہیں-
کچھ پروگرام ہوسکتا ہے آپ کے ذاتی کوائف جو آپ کے موبائل پر محفوظ ہیں ان تک رسائی حاصل کرنا چاہئیں، ور انکو کسی اور مقصد کے لئے استمال کرنا چاہیں بجائےاسکے جو اجازت دیتےوقت آپ کے ذہن میں تھے-ان اطلاقی مصنع لطیف کا بھی دوبارہ جائزہ لیجیے جو آپکےآلے میں پہلے سے محفوظ آئی ہیں- وہ کیا معلومات دوسروں کو مہییا کرسکتی ہیں؟ کیا آپکو اسکی واقعی ضرورت ہے؟
اطلاقی مصنع لطیف کے ساتھ موجود اشتہارات کس طرح سراغ رسانی کا کام کرتے ہیں تکنیکی طور پر یہ ابھی حتمی نہیں ہے، تو فی الحال اس مسئلےسے نمٹنے کے لئے کوئی عام طریقہ موجود نہیں ہے- یہ ممکن ہے کہ بڑی کمپنیاں ( RT ونڈو IOS، Google Android، Microsoft ایپل ) ان اطلاقی مصنع لطیف کے ساتھ موجود اشتہارات سے نجات پانےکا کوئی طریقہ نکال لیں.