اپنے IP پتہ کے بارے میں جانئے

By using a Virtual Private Network (VPN), you can hide your IP address from websites and other internet services you visit...

Last Updated: 21 Sep 2015

مجازی نجی جالکار (virtual private netwrork-VPN) کو استعمال کرتے ہوئے آپ ویب سائٹوں اور آپ کے زیر استعمال دوسرے جالبین سہولیات سے اپنا IP پتہ نہیں چھپا سکتے - جب آپ VPN استعمال کرتے ہیں ، تو آپکا اصل سے مختلف IP پتہ نظر آتا ہے جو کہ ایک ہی وقت میں بہت سے مختلف افراد کے زیر استعمال ہوگا- اس سے سروسز کے لئے صرف آپ کے IP پتہ کے ذریعے آپ کو تلاش کرنا بہت مشکل ہے. ایک اور انتخاب ٹور براؤزر بنڈل(یا وربوٹ اور اینڈرائڈ موبائل فون پر آرویب ) کا استعمال ہے. یہ آلات آپ کے IP پتہ کو گمنام بنا دیتے ہیں جب آپ ویب گشت کر رہے ہوں۔