اگر آپ اپنے موبائل فون یا کسی دوسرے موبائل آلہ جو کہ سم کارڈ سے منسلک ہو کے ذریعے سراغ لگائے جانے سے بچنا چاہتے ہیں تو صرف آلہ تبدیل کر لینا کافی نہیں ہے. آپکو مختلف سم کارڈ استعمال کرنا چاہیے، اسی طرح سے ایک مختلف IMSI- جان لیجیے کہ کوئی بھی سم کارڈ آپکی شناخت کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ہے- اگر آپ نقد ادائیگی نہیں کرتے یا خریداری کے وقت اپنے ذاتی کوائف سپرد کرتے ہیں.