فلیش کوکی، مقامی مخزن اور ویب نشان تجاره کے بارے میں جانئے

Using the pre-configured Tor Browser Bundle will thwart several of these threats by default...

Last Updated: 21 Sep 2015

ٹور براؤزر بنڈل استعمال کیجیے جو اسطرح تشکیل دیا گیا ہے کہ وہ خود معینہ طور پر اس طرح کے متعدد حملوں کو ناکام بنا دے گا. مقامی مخزن جسے ڈوم مخزن بھی کہا جاتا ہے آپ کے ویب براؤزر کی ترجیحات (اکثر جال کار حفاظتی ترتیب کے اندر پائی جاتی ہیں ) کے اندر بے عمل بنایا جا سکتا ہے. اضافی مصنع لطیف (Better privacy ) کے ذریعے بھی مقامی مخزن کو بے عمل کیا جا سکتا ہے.

آپ مقامی مشترک آبجیکت (LSO)کو بے عمل کر سکتے ہیں کیوں کہ flash کا تغیر نمبر ١٠.3 ونڈوز کی مقامی ترتیب منتظم جو کہ ونڈوز کنٹرول پینل میں موجود ہوتا ہے، میک عملیاتی نظام کی ترجیحات Linux KDE نظام ترتیبات یا لینکس Gnome نظام کی ترجیحات استعمال کر رہا ہے.

ای میل میں استعمال ہونے والے نشان تجاره کو ای میل میں html کو بند کر کے بے عمل کیا جا سکتا ہے.

اختراعی پروگرام (Ghostry) کی مدد سے آپ پتہ لگا سکتے ہیں جب کوئی ویب سائٹ آپکا سراغ لگانے کے لئے نشان تجاره استعمال کرے گی، اور اسکی مدد سے آپ انکو بے عمل بھی کر سکتے ہیں.