برقی کتب کے استعمال کے لئے تجاویز

Opt for e-book readers that do not come with wireless Internet access but that, instead, allow you to download books...

Last Updated: 21 Sep 2015

ایسے برقی کتب ریڈر کو ترجیح دیجیے جن کے لئے وائرلیس انٹرنیٹ رسائی ضروری نہیں بل کہ آپکو یہ سہولت فراہم کریں گے کہ آپ کتاب اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیجیے اور بعد میں USB کے ذریعے انہیں برقی کتب ریڈر میں نقل کرلیجیے-خاص طور سے ایسے کتب ریڈرر سے گریز کیجیے جومستقل جالبین رابطہ قائم کرنے کے لئے موبائل فون جالکار استعمال کرتے ہیں  اپنے کتب ریڈرر کی ترجیحات کا جائزہ لیجیے اور جہاں تک ممکن ہو استعمال کے سراغوں کو بے عمل کر دیجیے.