ہوسکتا ہے کچھ موقعوں پر آپکو اپنا عملیاتی نظام اندراج کروانےکی ضرورت پڑے، مائیکروسافٹ ونڈوز عملیاتی نظام کو قابل استعمال بنانے کے لئے اندراج ضروری ہوتا تھا ، لیکن اب ایسا نہیں ہے اگر آپ کے پاس صحیح خریداری نمبر شمار ہے. ایپل کمپیوٹر کے لیے عملیاتی نظام اندراج-مصنع کثیف اندراج کا حصّہ ہے.
اپنے عملیاتی نظام کا اندراج آپکی نجی اور خریداری کی تفصیلات کو عملیاتی نمبر شمار کے ساتھ منسلک کر سکتا ہے.ایپل کمپیوٹر میں اندراج آپ کے مصنع کثیف اور عملیاتی نظام کو آپکی نجی معلومات ( بشمول ای میل پتہ، گھر کا پتہ اور فون نمبر ) جو آپ تنصیب کے عمل کے وقت ڈالتے ہیں کے ساتھ منسلک کرتا ہے، نتیجتاً، آپکو چاہیے کہ تنصیب کے وقت متبادل معلومات فراہم کریں، تا کہ خود کار عملیاتی نظامِ اندراج آپکی اصل شناخت سے منسلک نہ کرسکے.