اگر آپ کے لئے WhatsApp استعمال کرنا بہت ضروری ہے تو آپکو اپنے پتہ جات میں موجود ہر شخص سے اجازت طلب کرنی چاہیے کہ آیا وہ اپنے کوائف WhatsApp پیشکار پر منتقل کرنے پر راضی ہیں یا نہیں جو کہ آپ کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کے علاوہ بھی دیگر مقاصد کے لئے استعمال ہوسکتے ہیں. ایک اور طریقہ اپنے زیادہ تر رابطوں کو ایک فون پر محفوظ رکھنا اور کسی دوسرے فون کو WhatsApp کے ذریعے پیغامات کے تبادلے کے لئے استعمال کرنا ہوسکتا ہے.
WhatsApp استعمال کنے کی بجائے اینڈرائڈ کے لئے مصنع لطییف TextSecure (ایس ایم ایس) یا Chatsecure (فوری پیغامات ) یا دوسری فوری پیغام رسانی پروگرام جو کہ XMPP دستور استعمال کرتے یہں یا OTR کی تائید کرتے ہیں جیسا کہ ChatSecure کا iOS تغییر استعمال کرنے پر غور کیجیے.