اگر آپ گوگل نقشہ جات استعمال کرنے سے گریز نہیں کر سکتے تو کم از کم ان صفات تک محدود رہئیے جو آپکی ور آپ کے دوستوں اور خاندان کی وقتی موجودگی کوظاہر نہیں کرتے . گوگل نقشہ جات کی بجائے اوپن سورس نقشہ جات استعمال کیجیے اس میں آپ کو وہ تمام خصوصیات اور صفات تو نہیں ملیں گی جو گوگل میں ہیں ، لیکن بدلے میں یہ آپکی حرکات و سکنات کی کھوج بھی نہیں کرے گی اور نہ ہی آپ کا سراغ لگائےگی