اگر آپ کا انٹرنیٹ کے زریعہ خریداری کرنا نہ گزیر ہے تو زیل میں کچھ تجاویز دی جا رہی ہیں جن پر آپ کوعمل کرنا چاہئے،
- اپنے بینک کھاتہ تک رسائی کے لئے صرف اپنا کمپیوٹر استمال کیجیے، عوامی کمپیوٹر استمعال کرنے سے گریز کیجیے.
- انٹرنیٹ کے زریعہ خریداری کرنے کے کے بعد ہمیشہ اپنے برائوزکاری سابقات لازماًحذف کیجیے.
- ایسی مشکوک ایمیل جن میں آپ کے بینک یا کریڈٹ کارڈ کمپنی کا نشان ہو اور آپ سے آپ کے مالیاتی کوائف فراہم کرنے کے لئے کہیں تو کبھی جواب مت دیجیے- کوئی بھی معتبر بینک اور کریڈٹ کارڈ کمپنی کبھی بھی آپکو اپ کے حسساس کوائف ای میل کے ذریے تصدیق کرنے کے لئے نہیں کہیں گے ایسی ای میل عام طور پر آپ سے آپکی حساس معلومات لینے کے لئے کی جاتی ہیں|(اسے جعلسازی کہتے ہیں ) ، جسکا مقصد آپکی فراہم کردہ معلومات استمعال کرتے ہوئے آپکے بینک کھاتہ تک رسائی حاصل کی جائے.
- اگر یہ معلومات کسی آن لائن دکان کی طرف سے طلب کی جا رہی ہیں تو ادائیگی کے محفوظ طریقے اپنائیے جیسا کہ خریداری کی رسید طلب کی جائے یا بل دیئے جانے کے بئد ہی ادایگی کیجئے.