اسکائپ

Skype is an Internet video, voice and text chat network and application. Initially, Skype was a mostly decentralised service that delivered your calls by forming a network amongst Skype users. As a result, your calls rarely went through the company's own servers. Today, Skype is owned and operated by Microsoft and is a fully centralized network: all calls are routed through Skype's servers, and Skype (as well as US surveillance and law enforcement organizations such as the NSA and the FBI) have the capability to intercept your calls and messages. In 2012, Skype handed over an activist's personal information to authorities without a warrant, violating its own privacy policy. Skype is a closed protocol so others can not easily tell how it works, evaluate its security or build “skype compatibility” into alternative tools. The Skype source code is also disguised to prevent other software developers from understanding how it works.

Last Updated: 21 Sep 2015

اسکائپ ایک جالبین ویڈیو، صوتی اور متنی گفتگو جالکار اور مصنع لطیف ہے، ابتدائی طور پر اسکائپ  ایک غیر مرکزی سہولت تھی جو اسکائپ  صارفین کے درمیان کالوں کا جالکار بناتی تھے. نتیجہ کے طور پر آپکی کالیں بہت کم کمپنی کے پیش کار پر جاتی تھیں.

آج کل،Microsoft اسکائپ   کا مالک ہے اور وہی اسے چلا رہا ہے، اور یہ مکمّل مرکزی جالکار ہے.تمام کالیں اسکائپ کے پیشکاروں کے ذریعے ہی  بھیجی جاتی ہیں اور اسکائپ  (اسی طرح سے امریکی جاسوسی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جیسا کہ NSA اور FBI) کے پاس آپ کی کالوں میں مداخلت کرنے اور روکنے کی صلاحیت ہے.2012 میں FBI نے ایک ارادیت پسند کی زاتی معلومات حکّام کو  بغیر کوئی اطلاع کئے فراہم کی  ، جس نے اسکی اپنی رازداری معاہدہ کی خلاف ورزی ہوئی.

اسکائپ ایک خفیہ پروٹوکول ہے اسلیے کوئی آسانی سے نہیں بتا سکتا کہ یہ کس طرح سے کام کرتا ہے

دوسرے سافٹ ویئر ڈویلپرز کو بھی اسکائپ ماخذ کوڈ  کیسے کام کرتا ہے کو سمجھنے کی طرف سے  روکنے کے لئے رمز شدہ کردیا جاتا ہے