آئی پی پتے

What is an IP address?

Last Updated: 09 Nov 2015

آپکا IP پتہ آپکے رائوٹر یا موڈیم کا انفرادی نمبر ہوتا ہے جو کہ آپ کا انٹرنیٹ سہولت مہیّہ کار فراہم کرتا ہے. اسے تمام ویب سائٹ اور تمام پیشکار (میل،فوری پیغامات،VoIP، FTP پیشکار )  دیکھ سکتے ہیں جن سے بھی آپکا کمپیوٹر رابطہ کرتا ہے. آپکا IP ایڈریس نہ صرف آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے بلکہ دوسری معلومات کے ساتھ یک جا کر کے آپ کی زاتی شناخت بھی فراہم کر سکتا ہے.حالیہ IP پتہ اسطرح سے دکھائی دیتا ہے :١٢٣.١٢٣.١٢٣.١٢٣.

تاہم، ایک نیا معیار IPv6 متررف کروایا گیا ہے جس کے تحت IP پتے کچھ اس طرح دکھائی دیں گے: 2001:0db8:0000:0000:0000:ff00:0042:8329. اس نئے معیار کے مطابق ہر کمپیوٹر (اور جالبین سے منسلک دوسرےآلات ) کو منفرد IP پتہ مہییا کیا جائے گا اس تبدیلی سے رازداری کو مزید خطرات لاحق ہونگے.