آپکی براؤز کاری کی عادات کا عموما کوکی کے ذریعے سراغ لگایا جاتا ہے لیکن دوسرے بھی کئی طریقے ہیں جنکی مدد سے ان ویب سائٹوں کا سراغ لگایا جا سکتا ہے جنکا آپ دورہ کرتے ہیں یا جن مصنع لطیف کو آپ استعمال کرتے ہیں.
- LSO لوکل شئرڈ آبجیکٹ ، جنہیں فلیش کوکی بھی کہا جاتا ہے کوائف کے حصّے ہوتے ہیں جو وہ ویب سائٹیں آپ کے computer پر محفوظ کرتی ہیں جو ایڈوب فلیش مصنع لطیف استعمال کرتی ہیں انکا بنیادی مقصد صارف کی ترجیحات محفوظ کرنا ہے،
- وب نشان تجاره جنہیں ویب بگس یا پکسل ٹیگ یا سراغ رساں پکسل بھی کہا جاتا ہے نظر نہ آنے والی ١*١ پکسل کی ایسی چھہٹی تصاویر ہوتی ہیں جو ویب صفحوں پر جمی ہوئی ہوتی ہیں- یہ ویب سائٹ کو پڑھنے کا سراغ لگنے کے کام آتی ہیں۔
- مقامی مخزن ، جو ڈوم مخزن بھی کہلاتا ہے، ایسا طریقہ کار ہے جسکا جب آپ افلائن ہوں تو بنیادی مقصد آپکہ ویب صفحوں کی محفوظ نقول دیکھنے میں مدد کرنا تھا، یا آپ کے دوبارہ دورہ کرنے پر ویب صفحوں کو تیزی سے لے کر آنا تھا.
ہ تمام صارف کے رویوں کا سراغ لگانے کے لئے جانے جاتے ہیں.