کمپیوٹر مصنع کثیف کی تفصیلات کمپیوٹر کے جزویات اور صلاحیتوں کی تکنیکی تفصیلات ہوتی ہیں-
- پروسیسر کی رفتار، نمونہ، صانع؛ پروسیسر کی رفتارعام طورپرگیگاھرٹز (GHZ) میں ظاہر کی جاتی ہے. جتنا بڑا نمبر ہوگا اتنا ہی تیزرفتار کمپیوٹر.
- RAM ، یہ عموما گیگا بائیٹس(gb) میں ظاہر کی جاتی ہے، جتنی زیادہ کمپیوٹر کی RAM ہوگی اتنا ہی کمپیوٹر بیَک وقت کام کر سکےگا.
- ہارڈڈرائیو (جو کہ ROM) بھی کہلاتی ہے- یہ(gb) میں ظاہر کی جاتی ہور عام طور پر معلومات(جیسا کہ فائلیں، موسیقی، اور دوسرے کوائف ) کی مقدار جو کہ کمپیوٹر محفوظ کر سکتا ہے کو ظاہر کرتی ہے-
- دوسری تفصیلات کے اندر جالکار (ایتھرنیٹ یا wifi)اڈاپٹر یا صوتی اور ویڈیو کی صلاحیتیں شامل ہیں.