کمپیوٹر نمبر شمارکا مثبت استعمال ہے: کچھ ممالک میں یہ کمپیوٹر کی شناخت کے لئے خریداری رسید پر درج ہوتا ہے تا کہ اسے ضمانت کے تحت مرمت کیا جا سکے. تاہم، اس بات پر غور کرنا بہت ضروری ہے کہ کس طرح سے نمبر شمار دوسرے سراغوں کے ساتھ منسلک ہوسکتے ہیں، جیسا کہ کریڈٹ کارڈ تفصیلات. یہ رابطے ایک کمپیوٹر کو اسکےخریدار کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں- یہ ممکن ہے کہ مصنع لطیف آپ کے مصنع کثیف کے نمبر شمار استعمال کر رہا ہو۔