دورہ کئے ہوئے آئی پی پتوں کے نوشتہ جات

Every time you browse a website, your IP address is recorded on the server that hosts the website. This is precious information for the website hosts as they can analyse your Internet activity and use it, for example, for targeted advertisement.

Last Updated: 21 Sep 2015

آپ جب بھی کوئی ویب سائٹ دورہ کرتے ہیں آپ کا  IP پتہ اس ویب سائٹ کی میزبانی کرنے والے پیش کار میں محفوظ ہوجاتاہے.ویب سائٹ پیشکاروں کے لیے یہ بہت بیش قیمتی معلومات ہوتی ہے ، وو اس سے آپکی جالبین سرگرمیوں کا جائزہ لے کر اس معلومات کو استعمال کر سکتے ہیں ، مثلا اشتہارات کا ہدف بنانے کے لئے۔ .