زیادہ تر موجودہ مصنع لطیف کا اندراج دیگر معلومات کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے.ایسا مصنع لطیف کے حصول کے بدلتےہوئے منظرنامے کی وجہ سے ہے. اطلاقی مصنع لطیف تک رسائی حاصل کرنے ، اسے محفوظ کرنےاور اپنے پاس چلانے کے لیے مصنع لطیف کے مخزن اور بازاروں میں اپنے ایمیل پتہ اور کریڈٹ کارڈ کی معلومات کا اندراج کرنا عام بات ہے ، اپنے پیچھے چھوڑے گئے نشانات کو کم سے کم کرنے کے لئے زیل میں کچھ تجاویز ہیں-
- ان اطلاقی پروگراموں پر بھروسہ کیجیے جن کے لئے معلومات کا اندراج ضروری نہیں ہے
- اگر آپکے لئے مصنع لطیف مخزن اور بازار استمال کرنا بہت ضروری ہے تو اپنا ثانوی پتہ استمال کیجیے .
- ایک مخصوص کریڈٹ کارڈ کو اس مقصد کے لئے تفویض کرلیجئے تا کہ آپکی کریڈٹ معلومات کم سے کم بے نقاب ہوں.