اسکائپ استعمال کرنے کے لئے تجاویز

Do not use Skype for discussing personal or sensitive matters. Consider replacing Skype with software and services...

Last Updated: 21 Sep 2015

اسکائپ پر نجی اور حساس گفتگو مت کیجیے، اسکائپ کے بجائے ایسے مصنع لطیف اور سہولیات استعمال کرنے پر غور کیجیے جو شروع سے أخر تک رمزنگاری کر رہے ہوں، جس میں پیغامات اور صوتی رہرو کو دوسروں کو بھیجنے سے پہلے مقامی طور پر رمز شدہ کرنا شامل ہے- JITSI ایک ویڈیو، صوتی، متنی مصنع لطیف ہے جو شروع سے آخر تک رمزنگاری پر مشتمل ہےجس کے لئے وہ آف دی ریکارڈ (OTR) اور zRTP دستور استعمال کرتی ہے. Pidgin متنی گفتگو کا پروگرام ہے، جو کہ OTR کی تائید کرتا ہے.

(لنک شامل کیجیے ) OTR پر مزید معلومات یہاں دستیاب ہے.