ماضی میں بلیک بیری کے بارے میں گمانکیا جاتا تھا کہ دوسری موبائل فون کمپنیوں کے مقابلے میں یہ بہتر رازداری مہیا کرتے ہیں ، حال ہی میں ہوئے انکشافات اس بات کو ظاہر کرتے ہیں کہ اب ایسا نہیں ہے، اسلئے جب اس بات کا فیصلہ کرنا ہو کہ کون سا فون خریدنا چاہیے تو دوسرے عوامل پر بھی غور کرنا چاہیے. بلیک بیری جسے پہلے ریسرچ ان موشن (RIM) کہا جا تا تھا ، ایک "S/میمع سپورٹ پیکج " فراہم کرتا ہے، جسے آپ اپنے پیغامات کو رمزکرنے کے لئے استمعال کر سکتے ہیں، لیکن اسکو ترتیب دینا آسان عمل نہیں ہے.