خریداری کرتے وقت ان باتوں کا دھیان رکھے

If possible, you might want to buy certain items with cash. This makes it more difficult to track your spending habits...

Last Updated: 21 Sep 2015

جہاں تک ممکن ہو نقد سے خریداری کیجیے، اس سے آپ کے خرچوں کی تفصیلات کا سراغ لگانا مشکل ہوگا، اور آپکی شناخت کو آپ نے جو سامان خریدا ہے اس سے منسلک کرنے اور اسے آپ کن سرگرمیوں کے لئے استعمال کرتے ہیں کا سراغ لگانا مشکل  ہوگا. یہ آپکو دوسروں سے یہ بات چھپانے میں بھی مدد دے گا کہ آپ نے کون سی چیز کب اور کہاں خریدی.