فیس بک پر گروپ سے جڑتے وقت کے لئے تجاویز

On the whole, people may assume that you support or agree with what the group is saying or doing...

Last Updated: 21 Sep 2015

مجموعی طور پر، لوگ یہ فرض کر سکتے ہیں کہ گروپ جو کچھ بھی کہہ رہا ہے یا کر رہا ہے آپ اس سے راضی ہیں اور اسکی معاونت کر رہے ہیں ، جو کہ آپکو غیر محفوظ بنا سکتا ہے، مثال کے طور پر، اگر آپ کو کسی خاص سیاسی جماعت سے وابستہ سمجھا جائے، اور اگر کسی ایسے گروپ سے جڑتے ہیں جسکے اندر بڑی  تعداد میں ارکان ہیں جنہیں آپ نہیں جانتے تو یہ آپ کے کھاتے سے منسلک نجیت اور سلامتی کی ترتیب کو متاثر کر سکتا ہے .

گروپ سے جڑنےسے پہلے اس بات پر غور کر لیجئے کہ آپ کیا معلومات فراہم کر رہے ہیں - کیا آپ اپنی تصویر اور اصل نام استعمال کر رہے ہیں جس سے اجنبی آپکو شناخت کر سکتے ہیں؟