مصنع لطیف کے اندراج کو استعمال کرنے لے لئے تجاویز

Most of the current application registrations are now bundled with other information...

Last Updated: 21 Sep 2015

زیادہ تر موجودہ اطلاقی مصنع لطیف کا اندراج اب دیگرمعلومات کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے. ایسا مصنع لطیف کے حصول کے بدلتے ہے منظر نامہ کی وجہ سے ہے. مصنع لطیف پروگرام تک رسائی حاصل کرنے ، اسے محفوظ کرنے اور اپنے پاس چلانے کے لئے مخزن اور بازاروں میں اپنا ای میل پتہ اور کریڈٹ کارڈ کی معلومات کا اندراج عام بات ہے. اپنے پیچھے چھوڑے گئے نشانات کو کم سے کم کرنے کے لئے زیل میں کچھ تجاویز ہیں:

  • ان مصنع لطیف پر بھروسہ کیجیے  جہاں اندراج ضروری نہیں ہے.
  • اگر آپ کے لئے مصنع لطیف بازاروں اور مخزن کا استمعال ناگزیر ہے تو کوئی اور ای میل پتہ استمعال کیجیے اور صرف اس مقصد کے لئے  ایک مخصوص کریڈٹ کارڈ.