اپنے براؤز کاری سابقات کے نوشتہ جات کیسے حذف کئے جاہیں

You might want to delete the Internet access logs from your computer occasionally (or regularly...

Last Updated: 21 Sep 2015

ہوسکتا ہے آپ اپنے جالبین رسائی نوشتہ جات کو وقتا فوقتا (یا باقاعدگی سے، آپکی رازداری کی فوقیت پر انحصار کرتے ہوئے ) حذف کرنا چاہتے ہوں - آپ کے عملیاتی نظام کی فائروال کی نوشتہ جات اور آپ کے براؤزر کے سابقات جالبین رسائی نوشتہ جات سب سے عام مثالیں ہیں بلکہ اگر آپ کو اپنی دورہ کی ہے سائٹوں کے نوشتہ جات کی ضرورت نہیں ہے تو آپ اپنے براؤزر سابقات کو مکمل طور پر بےعمل کر دیجئے- اور عوامی کمپیوٹر کو استمعال کرنے کے بعد برائوزر سابقات کو حذف کردیجئے. اگر آپ کے پاس انتظامی رسائی نہیں ہےتو آپکے رائوٹر یا وائرلیس رسائی مرکز کی نوشتہ جات کو حذف کرنا نہ ممکن ہے - آپکو گمنامی کے اقدامات کے طور پر اپنا میک پتہ تبدیل کر لینا چاہیے اور نیابتی سہولت جیسا کہ TOR استمعال کرنی چائیے اپنی جالبین سرگرمیوں کو چھپانے کے لئے۔ .