چوں کہ آپکا تمام آن لائن سہولتوں کے ساتھ اندراج آپ کے ای میل پتہ کی بنیاد پر ہوتا ہے اور یہ ان سہولیات تک رسائی کے لئے استعمال ہوتا ہے، اسلیے آپکا ای میل کھاتہ آپکی سب سے متعلقہ مخزن ہے پوشیدہ رکھنے کے لئے .
ایسے ای میل مہیّہ کار کا انتخاب کیجیے جنکا بنیادی مرکز رازداری ہو چاہے اس کے لئے آپکوتھوڑی ادائیگی ہی کیوں نہ کرنی پڑے.Riseup فعالیت پسندوں کے لئے مفت میں ای میل کھاتے فراہم کرتا ہے.