کس طرح سے اپنی پروفائل کے کوائف کو محفوظ رکھا جائے

Consider de-activating your account every time you sign out of your account. This will ensure that your account...

Last Updated: 21 Sep 2015

اپنے کھاتے سے جب بھی سائن آئوٹ کریں ، اپنے کھاتے کو بے عمل کرنے پر غور کیجیے، یہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپکا کھاتہ بند ہے اور جب آپ آفلائن ہیں تو کوئی اور اس تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا، جب بھی آپ لاگ ان کریں آپ اپنا کھاتہ دوبارہ سے قابل عمل بنا سکتے ہیں اور آپکی تمام ترتیب محفوظ رہے گی. جالبین پر جو بھی کوائف آپ ڈال رہے ہیں اسکےبارے میں ہوشیار رہئے- یاد رکھئے کہ جب آپ کے کوائف جالبین پر ہوتے ہیں تو کون اسے کس مقصد کے لئے استعمال کرے گا اس بات پر اختیار رکھنا بہت مشکل ہے.