کچھ رائوٹر آپ کے کمپیوٹر کا نام محفوظ رکھتےہیں، آپ اپنے کمپیوٹر کا نام باقاعدگی سے تبدیل کر سکتے ہیں لیکن یہ ونڈوز کے صارفین کے لئے پیچیدہ ہوسکتا ہے ، کیوں کہ نام کی تبدیلی کو موئثر بنانے کے لئے آپکو اپنا کمپیوٹر دوبارہ شروع کرنا پڑے گا- میک اور لینکس/یونیکس کے کمپیوٹر کا نام آپ بغیر دوبارہ شروع کئے تبدیل کر سکتے ہیں.