اپنا شناختی کارڈ ور نام حوالے کرتے وقت ان باتوں کا دھیان رکھیے

When you register your phone with a mobile service provider, they store any personal information that you provide...

Last Updated: 21 Sep 2015

جب آپ اپنے فون کا اندراج کسی موبائل سہولت مہیا کار کے پاس کرتے ہیں، وہ تمام معلومات جو آپ مہیا کرتے ہیں وہ اسے محفوظ کر لیتے ہیں، اسلئے آپ اپنے فون کا اندراج کروانے کے تمام فوائدونقصانات پر غور کر لیجیے. اگر آپ موبائل فون(اور sim کارڈ اگر ضروری ہے ) بغیر شناخت مہیا کئے خریدتے ہیں، اور اگر آپ فون کے لیے قبل از استعمال ادائیگی "منٹ " نقد استعمال کرتے ہوئےخریدتے ہیں، تو آپکے فون اور آپکی شناخت کے درمیان کوئی فوری رابطہ موجود نہیں ہے. جہاں تک ممکن ہوسکے اپنی نجی شناخت اور نجی سرگرمیاں اپنے کام اور دوسری سرگرمیوں سے الگ رکھئے.