اگر آپ اپنی ویب سائٹ پر گوگل انالیٹکس استعمال کرتے ہیں، تو کوئی اور اعداد و شمار جمع کرنے والی سہولت جیسا کہ Piwik استعمال کرنے پر غورکیجیے اگر آپ کی ویب سائٹ کسی ایسی سروس کا استعمال کرتی ہے جو آپکو اس تبدیلی کی اجازت نہیں دیتی، تو اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپکی ویب سائٹ کے صارفین کو یہ بات معلوم ہو کہ جس ویب سائٹ کا وہ دورہ کر رہے ہیں اور جن کڑیوں (links) پر وہ کلک کر رہے ہیں انکے کوائف غیر متعلقہ فریق کو بھیجے جا رہے ہیں.