گوگل رابطوں کو استعمال کرنے کے لئے تجاویز

Google does not allow you to choose whether your contacts will be monitored by Google. To protect your and your contacts...

Last Updated: 21 Sep 2015

گوگل یہ حق انتخاب آپ کو نہیں دیتا کہ آپکے کے رابطے گوگل کے ذریعے نگرانی کئے جائیں یا نہیں- اپنی اور اپنے رابطوں کی نجیت اور رازداری کو محفوظ رکھنے کے لئے واحد حل کسی اور ای میل مہیہ کار کا استعمال ہے-