کازز استعمال کرتے وقت کے لئے تجویز

The question will always be what kind of information you are giving away by either joining a project or initiating one...

Last Updated: 21 Sep 2015

سوال یہ ہے کہ کون سی معلومات اپ کوئی نیا پروجیکٹ شروع کرتے وقت یا کسی بھی پروجیکٹ سے منسلک ہوتے وقت فراہم کرتے ہیں. چوں کہ کازز کو صرف فیس بک کے زریعہ استعمال کیا جا سکتا ہے اسلئے بہتر ہے کہ ایسی دوسری آن لائن سائٹوں کو تلاش کیا جائے جو کہ سیاسی، ماحولیاتی، اور سماجی کاموں میں شمولیت پیشکش کر رہی ہوں