برقی آلہ پر زبان کا انتخاب کرنے کے لئے تجاویز

It makes perfect sense to choose a language in order to use an electronic device, but check to see if your application...

Last Updated: 21 Sep 2015

کسی بھی برقی آلہ کا استعمال کرنے کے لئےزبان کا انتخاب کرنا قابل فہم ہے ،

لیکن ساتھ ہی اس بات کا خیال رکھئے کہ کیا آپ کے اطلاقی مصنع لطیف یا آلہ کی ترکیب و ترتیب آپکو آپکی منتخب کردہ زبان کی بنیاد پر ہدف بنائے گئےاشتہارات کو روکنے کی اجازت دیتے ہیں.