ٹوئٹرر پر فالو کرتے وقت کے لئے اور فالو ہوتے وقت کے لئے تجاویز

It is possible to follow anyone on Twitter. Users with protected tweets will have to approve your follow request...

Last Updated: 21 Sep 2015

ٹوئٹر پر کسی کو بھی فالو کیا جا سکتاہے جو صارفین محفوظ ٹویٹ استمعال کرتے ہیں ٹویٹ ، فہرستیں ، جن کھاتوں کو وہ فالو کر رہے ہیں دیکھنے کے لئے آپکو پہلے ان کی اجازت درکارھوتی ھے۔تاہم ، اگر آپ نے اپنا کھاتا محفوظ کرلیا ہے تو یہ جان لیجئے کہ کچھ تصویریں بانٹنے والی سہولیات جو کہ آپ ٹوئٹر  کے ذریعے استمال کرسکتے ہیں ان سے محفوظ رکھنا ممکن نہیں -وہ تصاویر، آپ کے خیالات، وو تمام کھاتے جنہیں اپ فالو کر رہے ہیں یا جو آپکو فالو کر رہے ہیں سب کو عیاں کردیں گے۔.