جب آپ ٹوئٹر فہرست بناتے ہیں تو آپ اپنی فہرست کی رازداری کی صطح کا انتخاب کر سکتے ہیں آپ اس لسٹ کو یا تو عوامی بنا سکتے ہیں یا پھرپوشیدہ، جسکا مطلب یہ ہے کہ صرف آپ ہی اس لسٹ کو دیکھ سکتے ہیں- یہ لسٹ ان لوگوں اور اداروں کی حفاظت کرتی ہے جو کسی مخصوص لسٹ میں شامل ہوتے ہیں .