اپنا IMEI محفوظ رکھنے کے لئے تجاویز

The 15-digit serial or IMEI (International Mobile Equipment Identity) number helps to identify your phone...

Last Updated: 21 Sep 2015

پندرہ ہندسوں پر مشتمل نمبر شمار یا IMEI (بین الاقوامی موبائل آلہ شناخت  ) نمبر آپکے فون کو شناخت کرنے میں مدد دیتا ہ  شناخت اورزیادہ تر فونوں میں *#٠٦# ملا کرمعلوم کیا جا سکتا ہے، یا اپنے فون کی بیٹری کی پچھلی جانب یا اپنے فون کی ترتیب(سیٹنگز ) دیکھ کر پتہ کیا جا سکتا ہے۔

اس نمبر کو اپنے پاس فون سے الگ کسی محفوظ جگہ پر سنمبھال کر رکھئے، کیوں کہ یہ نمبر آپ کے فون کے چوری ہونےکی صورت میں فوری اسکا سراغ لگانے اور آپکی ملکیت ثابت کرنے کے کام آسکتا ہے. یہ بھی جان لیجئے کہ موبائل جالکار پر صرف آپ کے IMEI نمبر کی مدد سے ہی اپ کے فون کا سراغ لگایاجا سکتا ہے، اسلئے اگر آپ جالکار سے اپنی شناخت تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو صرف SIM تبدیل کرنا ہی کافی نہیں بلکہ نیا IMEI  نمبر حاصل کرنے کے لئے آپکو اپنا فون بھی تبدیل کرنا پڑے گا -