آپ اپنے برائوزر بصمات یا تو ٹور یا پھر VPN پراکسی استمعال کر کے چھپا سکتے ہیں. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے مخصوص نشانات کی انفرادیت کم ہوجائے تو آپ جاوا اسکرپٹ کو غیر فعال کر سکتے ہیں، انگریزی کو اپنی معیّنہ زبان کے طور پر استمال کیجیے اور کوئی بھی اضافی پروگرام جو اپ نے نصب کیا ہے اسے بے عمل کر دیجیے.