میرا جغرافیائی محل وقوع

Applications with geolocation features, like Google maps, can often determine the real-time, real-world location of your internet-connected mobile phone or computer, even if the device does not have built-in Global Positioning System (GPS) technology. Similarly, social networking sites like Facebook often store the last location from which you accessed them. They determine this information by looking up your IP address in a geolocation database and by analysing data that you provide through apps, geo-tagged photos, etc.

Last Updated: 21 Sep 2015

جغرافیائی محل وقوع خصوصیت کے ساتھ اطلاقی مصنع لطیف ، جیسا کہ گوگل نقشہ جات، اکثر  آپ کے جالبین سے منسلک موبائل فون یا کمپیوٹر کے اس وقت کے  صحیح محل وقوع کا تعین کر سکتے ہیں، حتی کہ چاہے آلہ میں در ساختہ عالمگیری محل وقوع نظام  (GPS)  نہ بھی ہو.اسی طرح سے، سماجی رابطہ کار سائٹ جیسا کہ فیس بک اکثر اس آخری مقام کو محفوظ رکھتیں ہیں جہاں سے آپ نے ان سائٹس تک رسائی حاصل کی ہوتی ہے. وہ ان معلومات کا تعین جغرافیائی محل وقوع کوائفیہ میں آپ کے IP  پتہ کا اور ان کوائف کا جائزہ لے کر جو آپ ایپس ، جغرافیائی ٹیگ شدہ تصاویر، وغیرہ، کے ذریعے فراہم کرتے ہیں، دیکھ کر کرتے ہیں۔