بی بی ایم پن

A BlackBerry Messenger (or BBM) pin is a unique number that is associated with a BlackBerry device. It uniquely identifies the device, particularly for the use of BlackBerry's Messenger services, in order to route and track messages, emails, and other data between devices and accounts within the RIM network and the networks of supporting mobile providers. Because of this, it is often tracked by BlackBerry Enterprise Servers and related BlackBerry services. It cannot be altered manually on a device by the user. While BBM PIN messages are encrypted by default, breaking this encryption is trivial, which renders it useless.

Last Updated: 21 Sep 2015

بلیک بیری قاصد (ببم) Pin ایک منفرد نمبر ہوتا ہے جو کسی بلیک بیری آلے سے منسلک ہوتا ہے، یہ آلہ کو انفرادی طور پر شناخت کرتا ہے، خاص طور سے بلیک بیری کی پیغام رسانی سہولیات استعمال کرتے وقت ، پیغامات کا سراغ لگانے اور RIM  جالکار اور تائیدی موبائل مہیہ کار کے جالکروں پر موجود آلات اور کھاتوں کے درمیان ای میل اور دوسرے کوائف بھیجنے کے لئے.

اسکی وجہ سے، یہ اکثر بلیک بیری انٹرپرائز پیشکاروں اور متعلقہ بلیک بیری سہولتوں کے ذریعے سراغ لگایا جاتا ہے- صارف اس نمبر کو آلہ پر خود سے تبدیل نہیں کر سکتا.

چونکہ ببم پن پیغامات معیّنہ طور پر رمز شدہ ہوتے ہیں، اس رمز نگاری کو توڑنا نہ ممکن ہے جو کے اسے بیکار بنا دیتا ہے .