کیا آپ اپنی ڈیجیٹل چھاپ کے بارے میں اور اسے کم سے کم کرنے کے طریقے کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ہم سے ٹوئٹر پر @ONOrobot کے ذریعے رابطہ کیجئے یا ہمیں myshadow [at] tacticaltech.org پر ای میل کیجئے یا ہمارے پروجیکٹس اور وسائل کے بارے میں جاننے کے لئے ٹیکٹیکل ٹیک کی ویب سائٹ کا دورہ کیجئے .